🤩PÔĘTŘŸ😘

 ﻣَﯿﮟ هوﮞ ﺗﻘﺴﯿﻢ ، ﺷﺎﻡِ هِجرت ﮐﯽ

   ﻣَﯿﮟ هوں ﺣِﺼّﮧ ﺍﺩﺍﺱ ﻟﻮﮔﻮﮞ کا

------@------------------------------------

 ”برف کو جب دیر تک ہاتھ میں پکڑا جائے

 تو وہ آگ کی طرح جلانے لگتی ہے، 

بعینہ خوشی حد سے بڑھ جائے تو مار ڈالتی ہے، 

اور غم عروج پر پہنچ جائے تو مزہ دیتا ہے، 

اور ہنسی بے تحاشا ہو تو آنکھیں چِھلک جاتی ہیں۔“

-------------------@@@@------------------------

 " اِنسان بے وفائی برداشت کر لیتا ہے مگر بے پرواہی نہیں! ۔۔۔ بے وفائی اہمیت کے ختم ہونے اور بے پرواہی اہمیت کے کم ہونے کا نام ہے ۔۔۔ اِنسان خاتمہ برداشت کر لیتا ہے لیکن کمی نہیں! ۔ " 

----------------@---------------@@@@@----------

 شام کی آخری پرواز سے آ سکتے ہو

تُم میرے شہر سے ہوکر بھی تُو جا سکتے ہو۔


فون کرنے میں جھجک ہے تو مجھے میسج میں

آمدو رفت کے اوقات بتا سکتے ہو۔


میں نے جس جس کو بھی چاہا ہے بہت چاہا ہے

تُم کسی ایک  سے بھی تصدیق کرا سکتے ہو۔


اور بیوفائی میرا شیوہ تُو نہیں ہے لیکن

مُجھ پہ ہر جائی کا الزام لگا سکتے ہو۔


کل میں ایک خواب کسی آنکھ میں بھول آئی تھی

کیا تم اُس خواب کا انجام بتا سکتے ہو

Sad poetry

I'm only one

Post a Comment

Previous Post Next Post