✨Poetry 🎈

 تم ایک بُرے ساتھی ہو!

اگر تمہارا ہم نشین تم پر بھروسہ نہ کر سکے۔ 

تم بُرے ساتھی ہو!

اگر تمہارے ذاتی جذبات، احساسات، اور سوچ کی وجہ سے تمہارے ساتھی کو ناگواری سہنی پڑے اور وہ تمہارے سامنے خود کو بے بس محسُوس کرے۔ 

تُم بُرے ساتھی ہو! 

اگر تمہارا ساتھی تمہارے وعدے، عہد و پیمان اور زُبان پر لاشعوری طور پر بھروسہ نہ کر پائے۔ 

تُم ایک بُرے ہمنشین ہو!

اگر تمہیں احساس نہ ہو پائے کہ تمہارا ساتھی تُم سے مُحبت کے جُرم میں تمہارے ہی ہاتھوں تکلیف میں ہے۔ 

تُم ایک بُرے ساتھی ہو!

اگر تُمہارا ساتھی تُمہارے مِزاج کے لمحہ لمحہ زخم کھاتا جائے اور تم سے مُحبت کی وجہ سے، یا تُم سے دوری کے خوف کی وجہ سے سہتا جائے اور اعتراض نہ کرے۔ یہاں تک کہ آخر کار خوف کی وجہ سے اپنے دل کی تُم سے کہنا ہی چھوڑ دے۔

---------------------------@@@@------------------------

 دوا بھی چل رہی ہے مرض بڑھ رہا ہے

جانے کون میرے مرنے کی دعا کر رہا ہے

Dawa Bhi Chal Rahi Hai Marzz Bhi Barh Raha Hai
Jaane Kon Mere Marne Ki Dua Kar Raha Hai
----------------------------------

 حاصل مجھے تو پہلے بھی نہیں تھا

کھویا میں نے تجھے آج بھی نہیں ہے

Hasil Mujhe Tu Phele Bhi Nahi Tha
Khoya Main Ne Tujhe Aaj Bhi Nahi Hai
-------------------------------

 آسان نہیں ہے مجھے پڑھ لینا

لفظوں کی نہیں جذبات کی کتاب ہوں میں

Assan Nahi Hai Mujhe Parh Lena
Lafzon Ki Nahi Jazbaat Ki Kitaab Hun Main
-------------------------------

 آئے تو یوں کہ جیسے ہمیشہ تھے مہربان

بھولے تو یوں کہ گویا کبھی آشنا نہ تھے
♥♥—-♥♥♥—-♥♥
Aaey tu yun ky jesay hamesha thy meharban
Bholay tu yun ky goya kabhi ashana na thy
-------------------------------------------

 سوچا تھا کٹ ہی جائے گی تنہا تمام عمر

لیکن تمام عمر خدارا کوئی تو ہو


 ایک عمر تجھ سے مل نہ سکے اور ایک عمر! 

یہ سوچتے کٹی کہ بہانہ کوئی تو ہو


کچھ اس لئے بھی تم سے محبت ہے مجھ کو دوست

میرا کوئی نہیں ہے تمہارا کوئی تو ہو

--------------------------------------------------------------

 *_چل چھوڑ دنیا کی بے رخی اے دل_*

*_وہ دیکھ قبرستان میں کتنا سکون ہے_*

-----------------------------------------------------------------

 ہم بنے ہی تباہ ہونے کو تھے

تیرا ملنا تو ایک بہانہ تھا

------------------------------------------------------------

 صدیاں ہیں کے گزرے ہی

جا رہی ہیں۔۔۔

اور!!! لمحات ہیں کے اک عرصےسے چپ چاپ کھڑےہیں


Sad poetry

I'm only one

Post a Comment

Previous Post Next Post