وہ کم گو کھڑوس سا میں ہنس مکھ آوارہ سی وہ سادہ دل معصوم سا میں نٹ کھٹ شرارتی سی وہ حقیقت میں رہنے والا میں افسانوں میں جینے والی وہ گرم مزاج مغرور سا میں نرم مزاج شاعرہ سی اس کا عشق بے مثال سا میری محبت لاجواب سی ۔۔۔۔۔
-----------@---------------@@@---------------------
فون کے اُس پار دل نہ لگایا کریں ورنہ کبھی کبھی کسی کی ہری بتی کے ساتھ ہی دل بھی بُجھ جاتا ہے، ایک میسج کا ریپلائی نہ ملنے پر پہروں رونا پڑ جاتا ہے، اور کبھی کبھی ہمیشہ کے لئے رُک چُکے لاسٹ سین کے ساتھ ہی زندگی بھی کہیں رُک جاتی ہے🖤🥀
-----------------------------------------------------------
"___ میرے پاس اپنوں کے بولے گئے ایسے ایسے زہریلے لفظوں کے بڑے بڑے ڈھیر لگے ہوئے ہیں جو اگر میں لکھنے چاہوں تو شاید لکھے ہوئے الفاظ معذرت کے ساتھ ہاتھ جوڑتے ہوئے اپنی ترتیب بدلتے ہوئے مدھم پڑھ جائیں۔!"🙂💔
---------------@@@----@@@@-----------------@
آنکھوں کے اشک بھی ہیں ترے واسطے مذاق🥀 تیری نظر میں قیمتی جذبات کچھ نہیں🥀 میں نے خدا پہ چھوڑ دیا فیصلہ تمام🥀 وہ جس کے سامنے تری اوقات کچھ نہیں 🥀
-----------------------------------------------------------@--
مجھ سے بچھڑ کے تو بھی تو روئے گا عمر بھر
یہ سوچ لے کہ میں بھی تری خواہشوں میں ہوں💯🥀
-------------------@@@@--------@@@--------------
یہ سال ختم ہوگا تو میں سب سے پہلے خود کو گلے لگاؤں گی ایک سال اور ڈٹے رہنے کے لئے کھڑے رہنے کے لئے سانسیں لینے کے لئے اور زندہ رہنے کے لئے کہ اس دور میں محبت والوں اخلاص والوں اور ____ ہم جیسے لوگوں کے لئے فقط زندہ رہ جانا ہی کسی کرامت سے کم نہیں 🖤
----------------------@@@@@@@--------------------
تمہیں پتہ ہے انت الحیات کا مطلب..؟
اسکا مطلب ہے تم زندگی ہو میری..!✨♥️
زندگی پتہ ہے کسے کہتے ہیں..؟
سانس لینے کو..؟
نہیں..!✨♦️
زندہ رہنے کو..؟
نہیں..!
زندگی کہتے ہیں! تمہاری آواز کو..✨♥️
تمہاری دید کو..✨♦️
تمہیں کہتے ہیں زندگی..✨♥️
تم ہو "انت الحیات..."✨♥️
Nice
ReplyDelete