جو مل جاتا ہے وہ عام ہوتا ہے.....🖤
خاص وہی ہوتا ہے جو کاش ہوجاتا ہے....👀🥺
-------------------@@@@@@@-------------@@@@@
کیوں ایک دعا میں اٹک سا گیا ھے دل
کیوں تیرے سوا کچھ مانگا نہیں جاتا
----------------------@@@@@@@@---------------------
زندگی امتحان لیتی ہے🔥
لیکن چیک رشتے دار کرتے ہیں ۔۔۔۔🙄🙄🙄🙄🤪
---------------------—----------—————————
وہ پہلے صرف میری آنکھ مِیں سمایا تھا
پھر ایک روز رگوں تک اتر گیا مجھ مِیں
یہ اپنے اپنے مقدر کی بات ہے سائیں . .!
مَیں اُس مِیں سمٹا رہا ، وہ بکھرگیا مجھ مِیں
--------------------------@@@@@@-------------------
گفتگو ہم سے اور خیالوں میں کوئ اور.
حال آپ کا بھی ھماری نمازوں جیسا ہوگیا ہے
-----------------------@@@@@@----------------------
اے کاش وہ بھی پوچھیں تمھیں کیا پسند ھے
بے ساختہ میں پکار اٹھوں سرکار آپ ھیں۔❤🔥
------------------------@@@@@@---------------------
*_✍️کبھی کبھی ہم غلط نہیں ہوتے بس ہمارے پاس وہ الفاظ نہیں ہوتے جو ہمیں صحیح ثابت کرسکیں،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، """""""؛"""""" صفائیاں دینے سے بہتر ھے کہ انسان چپ ہی رہے..
-----------------------------------------------------------------
تمہارے چھوڑ کے جانے سے میں نے سیکھا ہے
جو ڈھیر شوق سے آئے اسے نہیں ملنا!!
تیرے بغیر گزرتے ہوئے دنوں کی قسم
یہ دن گزر بھی گئے تو تجھے نہیں ملنا!!🥀💔🙂
Nice
ReplyDeleteThanks
DeleteNice
ReplyDelete