😺Poetry😽

  " اپنے من پسند شخص کی آوازیں ریکارڈ کر لیں ، اور اُنہیں اچھی طرح سے محفوظ کر لیں ، یہ نہ پُوچھیں کہ ؛ کِیوں!؟ ۔۔۔

وقت بُہت ظالم ہوتا ہے!*

---------------------@@@@@@@@@@@-----@-----

وہ کم گو کھڑوس سا 

میں ہنس مکھ  آوارہ سی


وہ سادہ دل معصوم سا 

میں نٹ کھٹ  شرارتی سی 


وہ حقیقت میں رہنے والا 

میں افسانوں میں جینے والی 


وہ گرم مزاج مغرور سا

میں نرم مزاج شاعرہ سی 


اس کا عشق بے مثال سا

میری محبت لاجواب سی ۔۔۔۔۔

--@@@@-----@@@@-------@@@@@----

 *مُحبّت چہرے نہیں دیکھتی___؛ مُحبّت تو"*

*چاہت ؛ احترام؛ اور پاکیزہ جذبات دیکھتی ہے✨♥️ッ*

--------------------@@@@@@@@@-----@@@@@

 "___ میرے پاس اپنوں کے بولے گئے ایسے ایسے زہریلے لفظوں کے بڑے بڑے ڈھیر لگے ہوئے ہیں جو اگر میں لکھنے چاہوں تو شاید لکھے ہوئے الفاظ معذرت کے ساتھ ہاتھ جوڑتے ہوئے اپنی ترتیب بدلتے ہوئے مدھم پڑھ جائیں۔!"🙂💔

-----------------------------@@@@@@--------------@@

 مجھے میسر نہیں کوئی پاگل اپنے جیسا ۔۔🌚


عقل والوں سے بات کروں تو غصہ تو ہوں گے نا ۔۔🙂🥀

Sad poetry

I'm only one

1 Comments

Previous Post Next Post